179

سعودی پیکیج کے اثرات سے اسٹاک ایکس چینج میں کیا ہوا ؟

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب پاکستانی معیشت کے لیے خوش آئند ثابت ہوا اور سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے بیل آؤٹ پیکیج کے اعلان کے بعد ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی بڑی لہر دیکھی گئی اور ساتھ ہی روپے کی قدر میں بھی اضافہ ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں