184

دل کی کیفیت معلوم کرنے کیلئے ای سی جی کیس کیا چیز ایجاد ؟ِ

ی سی جی کی طرح درست پایا گیا ہے۔ فی الحال یہ اس ہارٹ اٹیک کی خبر دیتی ہے جو کئی طرح سے جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔ دل کے شدید دورے کی یہ قسم ایس ٹی ایلی ویشن مایوکورڈئیل انفارکیشن (ایس ٹی ای ایم آئی ) کہلاتی ہے ۔ اس میں کوئی بڑی شریان مکمل طور پر بند ہوجاتی ہے اور دل کو خون کی روانی متاثر ہونے سے شدید تکلیف ، بے ہوشی اور موت بھی واقع ہوجاتی ہے۔
اس دوران ایک ایک لمحہ قیمتی ہوتا ہے اور مریض کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنا ضروری ہوتا ہے اور فوری انجیوپلاسٹی سے شریان کو کھولا جاتا ہے۔ یہ عمل جتنی جلدی ہوجائے مریض کے لیے اتنا بہتر ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں