154

ماہرین کس چیز سے پریشان ؟

ماہرین کی ٹیم نے آرگینو فاسفیٹس کے ماحول میں کام کرنے والی حاملہ خواتین کے بچوں میں دماغی رکاوٹ اور دیگر امراض کا انکشاف کیا ہے۔ اس کی تفصیلات پبلک لائبریری آف سائنس (پی ایل او ایس) میڈیسن میں شائع ہوئی ہیں۔ ماہرین نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں اب انہیں درجہ بہ درجہ ختم کرنا ہوگا۔یڑے مار دواؤں کی معمولی مقدار کا سامنا بھی ہوجائے تب بھی ان کے بچوں میں آئی کیو کی کمی، سیکھنے، یاد کرنے، توجہ اور ارتکاز کی مشکلات و مسائل بڑھ سکتے ہیں۔‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں