64

امریکی اسٹیچیو آف لبرٹی میوزیم کوعوام کیلئےکھو ل دیا گیا

نیویارک میں آزادی کے علمبردار اسٹیچیو آف لبرٹی میوزیم کو عوام کیلئے کھو ل دیا گیا ہے،
26ہزار اسکوائر فٹ پر پھیلے اس انوکھے میوزیم میں مجسمے کی اوریجنل ٹارچ بھی نمائش کیلئے رکھی گئی ہے جو 100برس تک مجسمے کا حصہ رہی ہے۔منتظمین کے مطابق میوزیم کا رخ کرنے والے افراد کو مجسمہ آزادی کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں