68

جامعہ کراچی اجلاس میں ایم فل ،پی ایچ ڈی،ایم ڈی داخلوں کی منظوری

جامعہ کراچی کے اکیڈمک کونسل کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایم فل/ پی ایچ ڈی / ایم ایس اور ایم ڈی میں داخلے برائے 2019ءکی منظوری دی گئی۔الحاق کمیٹی پر رکن بحیثیت نمائندہ اکیڈمک کونسل پروفیسر ڈاکٹر انیلا امبر ملک اور اپلائیڈاکنامکس ریسرچ سینٹر کے بورڈ آف گورنرپر بحیثیت نمائندہ اکیڈمک کونسل پروفیسر ڈاکٹر ایس ایم طحہٰ کے نامزدگی کی منظوری دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں