57

جب مینڈک کے ذریعے معلوم ہوتا تھا کہ آپ حاملہ ہیں یا نہیں

افریقی مینڈک زینوپس نے صحارا کے پانیوں میں لاکھوں برس تک پرامن زندگی کا لطف اٹھایا لیکن پھر سنہ 1930 کی دہائی میں ایک دن ایک برطانوی سائنسدان نے ایک مینڈک کو پیشاپ کا ٹیکہ لگا دیا۔

لانسیلٹ ہاگبین جانوروں کے ماہر تھے جو جانوروں کو مختلف مواد، زیادہ تر ہارمونز کے ٹیکے لگانے کا تجربہ کرتے تھے۔ ان تجربات کے دوران انھوں نے حادثاتی طور پر دریافت کیا کہ خواتین میں حمل کے دوران پائے جانے والے ہارمونز سے یہ مینڈک فوراً انڈے دے دیتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں