101

وزیراعظم عمران خان کے لیئے عید پر سانپ کی کھال سے بنی چپل کا تحفہ

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں وزیرِ اعظم عمران خان کے لیئے مشہور کپتان چپل بنانے والے چاچا نورالدین نے اس مرتبہ عمران خان کے لیئے سانپ کی کھال سے چپل تیار کررہے ہیں جو ان عید کے موقع پر بطور تحفہ پیش کی جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں