113

وزیر اعظم کی قومی ٹیم کو جیت کی مبارکباد

( تحریک ویب ڈیسک ) کرکٹ ورلڈ کپ2019،انگلینڈکےخلاف پاکستان کی کامیابی پر وزیر اعظم نے ٹیم کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ورلڈکپ میں خراب آغازکےبعد پاکستان ٹیم نے زبردست کم بیک کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں