32

اپوزیشن کے 14ووٹ کہاں گئے؟

سینیٹ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد راجا ظفرالحق نے پیش کی، مگر اپوزیشن کے ووٹ کم ہونے کی وجہ سے یہ تحریک ناکام ہوگئی۔

راجا ظفرا لحق کی چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد تحریک پر اپوزیشن کے 64 ارکان نے کھڑے ہوکر
حمایت کی۔
سینیٹ میں خفیہ رائے شماری کے دوران 14 ووٹ غائب ہوگئے۔
اپوزیشن کے وہ کونسے ارکان تھے جو خفیہ رائے شماری کے وقت  مُکر گئے؟ 
اس پر کئی سوال کھڑے ہوگئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں