54

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا۔ عیدالاضحیٰ اتوار 11 اگست کو ہوگی

سعودی میڈیا کے مطابق یکم ذوالحج 2 اگست کو ہوگی جبکہ حج کا رکن اعظم ہفتہ 10 اگست کو ادا کیا جائے گا اور اتوار 11 اگست کو عید الاضحیٰ کا پہلا دن ہوگا۔

پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت جمعہ کو ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں