53

حاصل بزنجو کے ریمارکس بے بنیاد ہیں، آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک
ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کا کہنا ہے کہ قومی ادارے کے سربراہ سے متعلق سینیٹر حاصل بزنجو کے ریمارکس بے بنیاد ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹر میر حاصل بزنجو کی جانب سے ملک کے اعلیٰ ادارے کے سربراہ پر الزام تراشی بے بنیاد ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیاسی فائدے کے لیے پورے جمہوری عمل کو بدنام کرنے کا رجحان جمہوریت کی خدمت نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں