68

بی بی سی نے ادارے سے منسوب خبر کی تردید کردی ۔

ویب ڈیسک

بی بی سی نے بعض پاکستانی چینلز کی جانب سے نشر کی جانے والی خبر کہ بی بی سی نے یاسین ملک کی ہلاکت کی خبر شائع کی ہے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ خبر کو بی بی سی منسوب کرنا درست نہیں۔ ہماری درخواست ہے کہ خبر منسوب کرنے سے پہلے تصدیق کر لیں۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی کسی بھی خبر کی تصدیق کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں