71

نیب نے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا

نیب نے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر کو چودھری شوگر ملز کیس میں‌ طلب کیا گیا تھا جس میں‌ عدم. حاضری کی بنا پر تحویل میں‌ لے لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں