95

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم مستعفی۔

ویب ڈیسک

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران فروغ نسیم کے استعفے کی تصدیق کی ہے۔

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں