90

مدتِ ملازمت میں توسیع کا فیصلہ محفوظ ۔

ویب ڈیسک

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا، فیصلہ آج دوپہر کو سنایا جائے گا۔

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ 4 نکات پر مشتمل تحریری بیان جمع کرائیں، ہم 3 ماہ کے لیے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کر دیتے ہیں۔

عدالت کا کہنا ہے کہ 10 رکنی فل کورٹ بینچ بیٹھے گا، دوپہر کو شارٹ آرڈر جاری کریں گے، جبکہ شام کو فیصلہ جاری کر دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں